کیا آپ چاہتے ہیں کہ آپ کے بچے جدید ٹیکنالوجی کو دین، علم اور مثبت کاموں کے لیے استعمال کرنا سیکھیں؟
تو حاضر ہے ایک منفرد کورس جس میں بچوں کو آسان اور دلچسپ انداز میں سکھایا جائے گا:
کورس میں بچے سیکھیں گے:
آرٹیفیشل انٹیلیجنس (AI) کیا ہے؟ اور بچوں کے لیے اس کی اہمیت کیا ہے؟
چیٹ جی ٹی (ChatGPT) جیسے ٹولز سے کیسے مدد لی جا سکتی ہے؟
چھوٹے لیکچرز، پریزنٹیشنز، اور ویڈیوز کیسے تیار کریں؟
آواز کو Text-to-Speech سے بدلنا اور AI Audio Tools کا استعمال
آرٹیفیشل انٹیلیجنس (AI) سے ویڈیوز اور تصویریں بنوانا – کھیل ہی کھیل میں سیکھنا!
دعوتی، تعلیمی اور تخلیقی سرگرمیوں میں AI کا مؤثر استعمال
آن لائن اسلامی مواد کو پرکشش انداز میں پیش کرنا
کونسی باتوں کا خیال رکھنا ضروری ہے جب AI استعمال کیا جائے؟
آسان اور مزے دار انداز میں پرامپٹ انجینئرنگ سیکھنا
آرٹیفیشل انٹیلیجنس (AI Tools) سے آواز بہتر بنانا اور ویڈیوز کو مزید دلچسپ بنانا
کورس کے فوائد:
بچوں میں تخلیقی صلاحیت اور ٹیکنالوجی سے مثبت استعمال کی سمجھ بیدار ہوگی۔
اسلامی، اخلاقی اور معلوماتی مواد کی تیاری کی عملی مشق کروائی جائے گی۔
آرٹیفیشل ٹولز (AI Tools) کا اعتماد سے استعمال اور نئی چیزیں بنانے کا حوصلہ ملے گا۔
بچے چھوٹے پراجیکٹس کے ذریعے دین اور علم کو آن لائن پھیلانے کے سفر میں شامل ہوں گے۔
سیکھنے کا عمل صرف تعلیمی نہیں بلکہ تفریحی اور دلچسپ بھی ہوگا۔
کورس مکمل کرنے کے بعد سرٹیفکیٹ اور لائف ٹائم رسائی LMS یا گروپ میں!
ضروری معلومات:
کورس کی ویڈیوز LMS یا پرائیویٹ WhatsApp گروپ پر دستیاب ہوں گی۔
کورس موبائل سے بھی کیا جا سکتا ہے، لیپ ٹاپ لازمی نہیں۔
ایک فعال انٹرنیٹ کنکشن ہونا ضروری ہے۔
ہر کلاس کا دورانیہ تقریباً 30–50 منٹ ہوگا۔
کورس کے اختتام پر بچوں کو ایک چھوٹا پراجیکٹ مکمل کرنے کا چیلنج دیا جائے گا۔
تمام شرکاء کے لیے خوش اخلاقی اور مثبت رویہ ضروری ہے۔
نوٹ:
فیس جمع کرانے کے بعد واٹس ایپ پر اس کا اسکرین شاٹ بھیجنا ضروری ہوگا تاکہ داخلہ کنفرم کیا جا سکے۔
فیس ایک بار جمع ہونے کے بعد ری فنڈ نہیں کی جائے گی۔
- چاہے آپ کا بچہ مدرسہ، اسکول یا ہوم اسکولنگ سے وابستہ ہو – یہ کورس اس کے لیے ہے!
آئیں، اپنے بچوں کو AI کے روشن اور اسلامی استعمال سے جوڑیں – سیکھیں، بنائیں اور دعوت کا حصہ بنیں!
Course Features
- Lectures 0
- Quizzes 0
- Duration 8 weeks
- Skill level All levels
- Language Urdu
- Students 0
- Assessments Yes